مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في النفساء تطلق، من قال: (لا) تعتد بذلك (الدم) باب: اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی
حدیث نمبر: 19807
١٩٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا طلقت وهي نفساء لم تعتد (بنفاسها) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو حالت نفاس میں طلاق دی گئی تو وہ اسے عدت میں شمار نہیں کرے گی۔
حواشی
(١) في [ب]: (بنفساسها).
(٢) في [جـ]: زيادة (في عدتها).