مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19790
باب: متعہ کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم مقدار کا بیان
ما قالوا في أرفع المتعة وأدناها
حدیث نمبر: 19790
١٩٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى (عن داود) (١) عن الشعبي في متاع المطلقة: ثيابها في بيتها، الدرع والخمار والملحفة والجلباب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ مطلقہ کے متعہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ گھر میں پہننے والے کپڑے ہیں : قمیص، دوپٹہ، اوڑھنی اور بڑی چادر۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].