مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19789
باب: متعہ کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم مقدار کا بیان
ما قالوا في أرفع المتعة وأدناها
حدیث نمبر: 19789
١٩٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن حجاج عن عطاء قال: من أوسط المتعة: الدرع والخمار والملحفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ درمیانے درجے کے متعہ میں سے قمیص، دوپٹہ اور اوڑھنی ہے۔