مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة) باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا
حدیث نمبر: 19764
١٩٧٦٤ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد قال: يمتعها بمثل نصف مهر مثلها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے متعہ میں مہرمثلی کا نصف دے گا۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر من: [أ، ب].