مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19763

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا

ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة)

حدیث نمبر: 19763
١٩٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: إنما يجبر على المتعة: من طلق ولم يفرض ولم يدخل.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صرف اسی آدمی کو متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا جائے گا جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی ہو، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا ہو اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19763
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19019»