حدیث نمبر: 19760
١٩٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن زيد بن الحارث عن شريح أن رجلًا طلق (١) ولم يفرض ولم يدخل (فجبره) (٢) شريح على المتعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلا ق دے دی، لیکن اس کے لئے مہر مقرر نہ کیا اور نہ ہی اس سے دخول کیا تو حضرت شریح رحمہ اللہ نے اسے متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا تھا۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (امرأة).
(٢) في [ك]: (يجبره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19760
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19760، ترقيم محمد عوامة 19016)