مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19761

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا

ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة)

حدیث نمبر: 19761
١٩٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن حجاج عمن حدثه عن ابن (مغفل) (١) قال: إنما يجبر على المتعة من طلق (ولم) (٢) يفرض ولم يدخل (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مغفل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صرف اسی آدمی کو متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا جائے گا جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی ہو، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا ہو اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی ہو۔

حواشی
(١) في [ك]: (معقل)، وانظر: الاستذكار ٦/ ١٢١، وعمدة القارئ ٢١/ ١١.
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (فلم).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ حجاج.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19761
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19017»