مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19753
باب: کیا خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ ملے گا؟
ما قالوا في (المختلعة) الحامل؟ من قال: لها النفقة
حدیث نمبر: 19753
١٩٧٥٣ - وعن يونس عن ابن سيرين (قالا) (١): لكل حامل نفقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ (اور حضرت شعبی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں کہ ہر حاملہ عورت کو نفقہ ملے گا۔
حواشی
(١) في [ز، ط]: (قال).