مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19752
باب: کیا خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ ملے گا؟
ما قالوا في (المختلعة) الحامل؟ من قال: لها النفقة
حدیث نمبر: 19752
١٩٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عليه عن (عاصم) (١) عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر حاملہ عورت کو نفقہ ملے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (عامر).