مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19748
باب: کیا خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ ملے گا؟
ما قالوا في (المختلعة) الحامل؟ من قال: لها النفقة
حدیث نمبر: 19748
١٩٧٤٨ - وقال عمرو بن دينار: لها النفقة إنما ينفق على ولده.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا، آدمی تو اپنی اولاد پر ہی خرچ کرتا ہے۔