مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19722

باب: جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر نفقہ واجب ہوگا

من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة

حدیث نمبر: 19722
١٩٧٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة قال: ذكرت لإبراهيم حديث فاطمة بنت قيس فقال إبراهيم: (قال) (١) عمر: (لا ندع) (٢) كتاب اللَّه وسنة رسوله لقول امرأة لا ندري: حفظت أو نسيت، (و) (٣) كان عمر يجعل لها السكنى والنفقة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی حدیث کا ذکر کیا تو ابراہیم نے فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک عورت کے قول کی وجہ سے اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو نہیں چھوڑ سکتے، ہم نہیں جانتے کہ وہ عورت بھول گئی یا اس نے یاد رکھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ طلاق یافتہ عورت کی رہائش اور نفقہ خاوند پر لازم کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (لا تدع).
(٣) سقط من: [س].
(٤) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19722
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: هذا منقطع لا تقوم به حجة . قال ابن عبد البر: ليس بقوي الإسناد . »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2291، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2322، 2323، 2324، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1359، 1361، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15832، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3955، 3959، 3964، 3965، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19719، 19720، 19729، 19728، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4523، 4525، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9699، ترقيم محمد عوامة: 18982»