مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19721
باب: جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر نفقہ واجب ہوگا
من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة
حدیث نمبر: 19721
١٩٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا أسباط بن محمد عن أشعث عن الحسن وعطاء والشعبي قالوا (في المطلقة) (١) ثلاثًا (٢): (لها) (٣) السكنى ولا نفقة.مولانا محمد اویس سرور
حسن، حضرت شعبی اور حضرت عطاء رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش ملے گی اور نفقہ نہیں ملے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (للمطلقة).
(٢) في [أ، ب، ط]: زيادة (قالوا)، وفي [س]: (قال).
(٣) سقط من: [جـ].