مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
(ما قالوا في العبد يولي من الحرة) باب: اگر کوئی غلام اپنی آزاد بیوی سے ایلاء کرنا چاہے تو کتنی مدت ہوگی؟
حدیث نمبر: 19700
١٩٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو عصام عن الأوزاعي عن الزهري قال: إيلاء العبد على النصف من إيلاء الحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام کے لئے مدت ایلاء آزاد کی مدت ایلاء کا نصف ہے۔