مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما كانت في الرجل يولي من المرأة (فتمضي) العدة ثم يطلق باب: اگر کوئی شخص بیوی سے ایلاء کرے، پھر عورت عدت گذارے اور وہ پھر اس کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19697
١٩٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: إذا انقضت عدة الإيلاء (فطلق) (١) فإنه لا يعده شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایلاء کی عدت گذرنے کے بعد عورت کو طلاق دی تو پہلے والی عدت کا کوئی شمار نہ ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].