مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا إيلاء إلا (بحلف) باب: جن حضرات کے نزدیک ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 19695
١٩٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي قال: كل يمين منعت جماعا فهي إيلاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر ایسی قسم جو جماع سے منع کردے وہ ایلاء ہے۔