مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19694
باب: جن حضرات کے نزدیک ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے
من قال: لا إيلاء إلا (بحلف)
حدیث نمبر: 19694
١٩٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن هشام عن قتادة قال: لا إيلاء إلا أن يحلف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قسم کے بغیر ایلاء نہیں ہوتا۔