مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19683
باب: ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
حدیث نمبر: 19683
١٩٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن القعقاع بن يزيد قال: سألت الحسن عن الإيلاء فقال: إنما الإيلاء ما كان في الغضب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قعقاع بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایلاء تو غصے میں ہوتا ہے۔