مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19671
باب: اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو تو اس سے ایلاء کے لئے کتنا عرصہ ہوگا؟
ما قالا في الرجل يولي من الأمة، كم إيلاؤها؟
حدیث نمبر: 19671
١٩٦٧١ - وسألت حمادًا فقال مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔