حدیث نمبر: 19663
١٩٦٦٣ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): نا عبد السلام عن خصيف عن سعيد بن جبير أنه سأله عن رجل آلى من امرأته (٢): ينال منها ما ينال الرجل من امرأته إلا أن يجامعها (قال: إن) (٣) مضت أربعة أشهر قبل أن يجامعها فهي طالق بائن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اور اس کے بعد جماع کے علاوہ اپنی بیوی سے وہ سب کچھ کرلے جو ایک خاوند اپنی بیوی سے کرتا ہے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر جماع سے پہلے چار مہینے گذر گئے تو طلاق بائنہ ہوجائے گی۔

حواشی
(١) تكرر في: [ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (فقال).
(٣) في [أ، جـ، س، ط، هـ]: (فإن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19663
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19663، ترقيم محمد عوامة 18931)