مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1966
باب: جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
من كان لا يرى المسح
حدیث نمبر: 1966
١٩٦٦ - حدثنا ابن علية عن روح بن القاسم عن ابن طاوس عن أبيه قال: قال ابن عباس: لو قالوا ذلك في السفر، والبرد الشديد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کاش لوگ یہ بات (موزوں پر مسح) سفر اور شدید سردی کے لیے کہتے۔