مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يولي دون الأربعة (أشهر)، من قال: ليس بإيلاء باب: جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء شرعی ایلاء نہیں ہے
حدیث نمبر: 19640
١٩٦٤٠ - [حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے سے کم بیوی سے دور رہنے کی قسم کھائی تو یہ ایلاء نہیں ہے۔