مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19641
باب: جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء شرعی ایلاء نہیں ہے
ما قالوا في الرجل يولي دون الأربعة (أشهر)، من قال: ليس بإيلاء
حدیث نمبر: 19641
١٩٦٤١ - وعن محمد بن زيد عن سعيد بن جبير (قالا) (١): إذا حلف الإنسان على (٢) دون الأربعة فليس بإيلاء] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن زید، حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب انسان چار مہینے سے کم کی قسم کھائے تو یہ ایلاء نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ]: (قال).
(٢) في [س]: زيادة (ما).
(٣) سقط الخبر من: [ط، هـ].