مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19617

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا

في المولي: يوقف

حدیث نمبر: 19617
١٩٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن داود عن عمر بن عبد العزيز في المولي يوقف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء میں فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19617
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18888»