مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19616
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
في المولي: يوقف
حدیث نمبر: 19616
١٩٦١٦ - وعن ابن طاوس عن أبيه قالوا: في الإيلاء يوقف.مولانا محمد اویس سرور
ابن طاؤس اپنے والد حضرت طاؤس رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ایلاء میں فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔