مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19613
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
في المولي: يوقف
حدیث نمبر: 19613
١٩٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) عن يحيى بن سعيد عن سليمان ابن يسار عن بضعة عشر من أصحاب النبي ﷺ قالوا: يوقف (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس سے زائد صحابہ سے نقل کرتے ہیں کہ حکم کو مُوْلِی پر موقوف رکھا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ق]: (عليه).