مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19612
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
في المولي: يوقف
حدیث نمبر: 19612
١٩٦١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن سليمان بن يسار أن مروان أوقفه بعد ستة أشهر] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مروان نے ایلاء کے حکم کو چھ مہینے بعد مُوْلِی کے فیصلے پر موقوف رکھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].