مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في المولي: يوقف باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
حدیث نمبر: 19612
١٩٦١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن سليمان بن يسار أن مروان أوقفه بعد ستة أشهر] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مروان نے ایلاء کے حکم کو چھ مہینے بعد مُوْلِی کے فیصلے پر موقوف رکھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].