مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19610

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا

في المولي: يوقف

حدیث نمبر: 19610
١٩٦١٠ - وقال] (١) مروان: لو (٢) وليت لفعلت مثل ما (يفعل) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

مروان کہتے ہیں کہ اگر میں والی بنا تو میں بھی ویسا ہی کروں گا جیسا وہ کرتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من [ز]: ما بين القوسين.
(٢) في [س، هـ]: زيادة (و).
(٣) في [جـ، ز، ك]: (فعل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19610
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19610، ترقيم محمد عوامة ---)