مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19609
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
في المولي: يوقف
حدیث نمبر: 19609
١٩٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن ليث عن مجاهد (عن مروان) (١) عن [علي (قال) (٢): أما أنا فكنت أوقفه بعد الأربعة (٣)، فأما أن (يفيء) (٤) (وإما أن) (٥) يطلق (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تو چار مہینے گذرنے کے بعد حکم کو مُولِی پر موقوف رکھتا تھا کہ یا تو وہ رجوع کرلے یا طلاق دے دے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ]: زيادة (أشهر).
(٤) في [ط]: (ليلى).
(٥) في [أ، ب]: (أو).