مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1960
باب: موزوں پر مسح کا طریقہ
في المسح على الخفين كيف هو؟
حدیث نمبر: 1960
١٩٦٠ - حدثنا فضيل بن عياض عن هشام عن الحسن قال: [المسح على الخفين خطًّا بالأصابع.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ موزوں پر انگلیوں سے خط بناتے ہوئے مسح کیا جائے گا۔