مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها باب: جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
حدیث نمبر: 19571
١٩٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن هاشم عن جويبر عن الضحاك (١) قال: لا بأس أن تختلع المرأة من زوجها، وإن كان أكثر مما أعطاها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی مہر سے زیادہ عوض لے کر بھی خلع کرے تو درست ہے۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (قال).