مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19570

باب: جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے

من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها

حدیث نمبر: 19570
١٩٥٧٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: يأخذ منها حتى عقاصها] (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند خلع کے عوض عورت سے ہر چیز حتی کہ اس کے بال باندھنے کا کپڑا بھی لے سکتا ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19570
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18848»