مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها باب: جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
حدیث نمبر: 19566
١٩٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عفان بن مسلم قال: نا همام قال: نا مطر عن ثابت عن عبد اللَّه بن رباح أن عمر قال: اخلعها بما دون عقاصها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرلو خواہ اس کے بال باندھنے والے کپڑے سے کم چیز کے عوض ہی کیوں نہ ہو۔
حواشی
(١) منقطع، عبد اللَّه بن رباح لا يروي عن عمل.