مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19560
باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
حدیث نمبر: 19560
١٩٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا فكرها أن يأخذ منها أكثر مما أعطاها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے مہر سے زیادہ معاوضہ خلع کے لئے لینے کو مکروہ قرار دیا۔