مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19550
باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
حدیث نمبر: 19550
١٩٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ابن (جريج) (١) عن عطاء أن امرأة أتت النبي تشكو زوجها قال: (تردين عليه ما (أخذت) (٢) منه؟ "، قالت: نعم، وأزيده قال: "أما زيادة فلا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضور ﷺ کے پاس اپنے خاوند کی شکایت لے کر آئی، آپ نے فرمایا کہ جو تم نے اس سے لیا تھا کیا وہ اسے واپس کردو گی؟ اس نے کہا ہاں، اور میں اسے زیادہ بھی دوں گی، آپ نے فرمایا کہ زیادہ تو نہیں۔
حواشی
(١) في [ب، س، ط]: (جريح).
(٢) في [ط]: (خلت).