مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19549

باب: خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟

ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟

حدیث نمبر: 19549
١٩٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا إبراهيم بن صدقة عن يونس عن الحسن في المختلعة إذا أراد زوجها (مراجعتها) (١) قال: (يخطبها) (٢) بمهر جديد.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کا خاوند اگر اس سے رجوع کرنا چاہے تو نئے مہر کے ساتھ پیام نکاح بھجوائے گا۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (مراجعها).
(٢) في [ك]: (فحطها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19549
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18828»