مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
(ما قالوا) في متعة المختلعة؟ باب: خلع لینے والی عورت کے متعہ کے بارے میں علماء کی آراء
حدیث نمبر: 19538
١٩٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: للمختلعة متعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو متعہ ملے گا۔