مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19526
باب: جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
من قال: لا يلحقها الطلاق
حدیث نمبر: 19526
١٩٥٢٦ - وحجاج عن عطاء في المختلعة: لا يقع عليها (طلاق) (١) زوجها ما ⦗٢٨٥⦘ كانت في (عدة) (٢) منه (بائنة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ خلع لینے والی عورت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب تک وہ اپنے خاوند کی عدت میں ہو اور اس سے بائنہ ہوچکی ہو، اس پر خاوند کی طلاق واقع نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (الطلاق).
(٢) في [س]: (العدة).
(٣) سقط من: [س].