مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19525
باب: جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
من قال: لا يلحقها الطلاق
حدیث نمبر: 19525
١٩٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس ومنصور عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔