مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
حدیث نمبر: 19517
١٩٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن الشعبي عن مسروق في الرجل (يخلع) (١) امرأته ثم يطلقها قال: (ذلك) (٢) أبعد له منها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی خلع کے بعد اپنے بیوی کو طلاق دے دے تو یہ اسے بیوی سے اور زیادہ دور کرنے والی چیز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يختلع).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (ذاك).