مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
حدیث نمبر: 19516
١٩٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: الخلع تطليقة بائن، وما أتبع من الطلاق فإنه يلحقها ما (كانت) (١) في العدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے، خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (دامت).