مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
حدیث نمبر: 19514
١٩٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها قال: أخذه المال تطليقة، (وكلامه) (١) (بالطلاق) (٢) تطليقة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کرنے کے بعد اگر عورت کو طلاق دی تو آدمی کا مال لینا ایک طلاق ہے اور طلاق کا کہنا دوسری طلاق ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (فكلامه).
(٢) في [أ، ب، ط]: (بالمال).