مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
حدیث نمبر: 19512
١٩٥١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن (معمر) (١) عن قتادة عن سعيد قال: يلحقها الطلاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عمر).