حدیث نمبر: 19476
١٩٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن مكحول قال: كل مفتدية أحق بنفسها، لا ترجع إلى زوجها إلا أن (تشاء) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ عورت جس کے نفس کا فدیہ دیا گیا ہو وہ اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے، وہ اپنی مرضی سے ہی پہلے خاوند کی طرف لوٹ سکتی ہے۔

حواشی
(١) في [خ]: (يشاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19476
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19476، ترقيم محمد عوامة 18761)