مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19475
باب: خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟
حدیث نمبر: 19475
١٩٤٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمر بن هارون عن (ثور عن) (١) ميمون قال: في قراءة أبيّ: الخلع تطليقة بائنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابی رضی اللہ عنہ کی قراءت میں ہے کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو بن).
(٢) منقطع؛ ميمون لم يدرك أبيًا.