مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19474
باب: خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟
حدیث نمبر: 19474
١٩٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: هو تطليقة بائنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔