حدیث نمبر: 19475
١٩٤٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمر بن هارون عن (ثور عن) (١) ميمون قال: في قراءة أبيّ: الخلع تطليقة بائنة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابی رحمہ اللہ کی قراءت میں ہے وہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو بن).
(٢) منقطع؛ ميمون لم يدرك أبيًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19475
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19475، ترقيم محمد عوامة 18760)