حدیث نمبر: 19474
١٩٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: هو تطليقة بائنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19474
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19474، ترقيم محمد عوامة 18759)