مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19467
باب: خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟
حدیث نمبر: 19467
١٩٤٦٧ - ويونس عن (الحسن) (١) في الرجل يخلع امرأته (قالا) (٢): أخذه المال تطليقة بائنة.مولانا محمد اویس سرور
اور یونس کے واسطے سے حسن رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے کہ جو شخص اپنی بیوی سے خلع کرے، اس کے بارے میں دونوں حضرات نے فرمایا کہ اس کا مال لے لینا ایک طلاق بائنہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (الحكم).
(٢) في [س]: (قال).