حدیث نمبر: 1946
١٩٤٦ - حدثنا ابن نمير عن سعيد قال: رأيت علي بن ربيعة يمسح على الخفين ويقول: ما في نفسي منه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ربیعہ موزوں پر مسح فرماتے اور یہ بھی کہتے تھے کہ اس کے بارے میں میرے دل میں کوئی شک نہیں ہے۔